سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

معالجہ میں اولویت رکھنے والے مریض

کچھ پیسا اختیار میں ہے جس سے یا تو ایک دل کے مریض کا علاج ہو سکتا ہے یا دوسرے دس عام مریضوں کا، جو دوسرے امراض میں مبتلا ہیں، اگر دل کے مریض کا علاج نہیں کیا گیا تو وہ مر جائے گا اور اگر دوسرے مریضوں کا علاج نہیں کیا گیا تو ان کا رنج و درد اور مرض بڑھ جائے گا، اس پیسے کو ان پر خرچ کرنے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ بھی نہیں ہے، اس صورت میں ڈاکٹر کی شرعی ذمہ داری کیا ہے وہ ان میں سے کس کا انتخاب کرے گا؟

جواب: اگر اس دل کے مریض کی جان کو خطرہ لاحق ہو اور ان دس مریضوں کی جان کو خطرہ لاحق نہ ہو تو جس کی جان کو خطرہ ہے وہ مقدم کیا جائے گا ۔

مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی