سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

بیمار کا اپنے قتل کی اجازت دینا

کیا کوئی کسی دوسرے کو اپنی موت اور قتل کی اجازت دے سکتا ہے؟ کیا اس صورت میں قاتل ضامن ہوگا؟ چاہے وہ کوئی ایسا مریض ہی کیوں نہ ہو جو اپنی زندگی سے مایوس ہو کر درد و رنج سے رہائی کے لیے ڈاکٹر سے کہے کہ اسے زہر کا انجیکشن لگا دے یا کوئی اور انسان ہو؟

جواب: ایسی چیز کی اجازت دینا جائز نہیں ہے اور اگر پھر بھی وہ اجازت دے دے اور اس پر راضی ہو تب بھی قتل کو جواز کا سبب نہیں بنے گا ۔

دسته‌ها: زندگی کا خاتمه
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی