ذبح کرتے وقت قرآن مجید کی آیات کو (ٹیپ ریکارڈ وغیرہ) نشر کرنا
جانوروں کو ذبح کرتے وقت کیا فقط آیات قرآن اور ذکر خدا کی یاد دہانی کو ، ٹیپ ریکارڈ و غیرہ کے ذریعہ نشر کرنا کافی ہے یا یہ کہ بذات خود ذبح کرنے والے شخص کا خدا کا نام لینا ضروری ہے ؟
جواب:احتیاط واجب یہ ہے کہ ذبح کرنے والا شخص کہے