مشین سے ذبح کرتے وقت ایک بار بسم اللہ کہنا
مرغ ذبح کرنے والے کارخانوں میں عام طور پر ایک دفعہ میں پانچ ہزار مرغہ ایک ساتھ ذبح کیے جاتے ہیں ، کیا ذبح کرتے وقت ، شروع میں ایک بار''بسم اللہ'' کہنا کافی ہے ؟
جواب : احتیاط ایسا کرنے میں ہے کہ معمول کے مطابق بسم اللہ دہراتا رہے۔