سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

عام مجمع میں سگریٹ پینا

کیا سگریٹ پینا ،ایسی صورت میں جبکہ اس میں بیٹھے ہوئے دوسرے لوگ راضی نہ ہوں اورا ن کے لئے اذیت کا باعث ہو یا ان کے لئے مضر ہو ، جائز ہے ؟ جب کہ طبیب حضرات کہتے ہیں کہ : سگریٹ کا ضرر ان لوگوں کے لئے جو سگریٹ کے دھویں کی جگہ ہے ، سگریٹ پینے والے شخص کے نقصان سے تین گنا زیادہ ہے لہٰذا اس وجہ سے بہت سے تجارت کے مراکز اور حکومتی اداروں میں سگریٹ پینا ممنوع قرار دے دیا گیا ہے ،کیا اس اعلان (سگریٹ پینامنع ہے) کی مخالفت کرنا جائز ہے یا اس کا پابند ہونا چاہیے ؟

جواب: دوسروں کو اذیت پہونچانا جائز نہیں ہے، اور اس صورت میں سگریٹ پینا جب کہ وہ دوسروں کے لئے باعث ضرر ہو، جائز نہیں ہے اور حکو متی اداروں یا پرائویٹ مراکز میں کہ جہاں سگریٹ پینا ممنوع قرار دیا گیا ہے ،یہ کا م حرام ہے یہاں تک کہ اگر وہاں پر کسی کی اذیت کا باعث بھی نہ ہو۔

کلیدواژه ها:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت