سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

بکارت کا ناقص طور سے زائل ہوجانا

کیا کامل اور ناقص ازالہ میں فرق ہے؟ قانونی ڈاکٹر نے پردہ بکارت کو ۱۲ اجزاء میں تقسیم کیا ہے جس کو ساعت (گھڑی) کہتے ہیں ایک سے شروع ہوتا ہے ۱۲ پر ختم، طبیب حضرات اپنے میڈیکل سرٹیفیکٹ میں لکھتے ہیں: ”بکارت پانچویں اور چھٹے نمبر سے زائل ہوئی ہے“ کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ بکارت کے ناقص پردہ کی کوئی قیمت ہو؟ مثلاً اگر ایک شکورا ٹوٹ جائے چاہے وہ ایک جگہ سے ٹوٹے یا کئی جگہ سے اس کی قیمت نہیں ہوتی، لیکن اگر کپڑا پھٹ جائے ، اگر ایک طرف سے پھٹے تو باقی کپڑے کی تو قیمت ہوتی ہے، اب یہاں پر دیکھنا چاہیے کہ پردہٴ بکارت پہلی مثال سے ہے یا یا دوسری مثال سے؟

جواب: ہر صورت میں مہر المثل دینا ہوگا۔

کلیدی الفاظ:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت