سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

ایسی عورت کی بکارت زائل کرنا جس کا مہرالمثل کامل دیت سے زیادہ ہو

اُن موارد میں جہاں ازالہٴ بکارت کے لئے مہر المثل معین ہے جیسے اُس جگہ پر جہاں ازالہٴ بکارت انگلی سے کیا گیا ہو، چنانچہ مہرالمثل ایک عورت کی کامل دیت سے زیادہ ہو کیا وہ عورت جس کی بکارت زائل کی گئی ہے کامل دیت کے برابر ہی استحقاق رکھتی ہے، یا دیت سے زیادہ کا بھی مطالبہ کرسکتی ہے؟ ایسے ہی اُس جگہ جہاں عورت کے بالوں کو ختم کردیا گیا ہو لیکن وہ دوبارہ اُگ آئے ہوں اور مقرر شدہ مہرالمثل عورت کی کامل دیت سے زیادہ ہو، کیا دیت کی مقدار بھر ادا کرنا ہوگا، ان سوالوں کا جواب کیا ہے؟

جواب: اس کو دیت سے زیادہ وصول کرنے کا حق نہیں ہے۔

کلیدی الفاظ:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت