سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

زخم کے ٹھیک ہوجانے یا سرایت کرجانے کا دیت پر اثر

حارصہ جیسی جراحتوں میں یا ایسے ہی رنگ کے بدل جانے جیسے نیلے ہوجانے کی صورت میں کیا زخم ٹھیک ہوجانا ، یا زخم کا سرایت کر جانا دیت کے بڑھنے یا گھٹنے میں موثر ہے ؟

جواب: ٹھیک ہونے کا کوئی اثر نہیں ہے ؛ لیکن زخم بڑھنا اگر عادی نتیجہ یا جنایت سے غیر قابل اجتناب ہو ، تو اسکا اثر ہے ۔

دسته‌ها: زخموں کی دیت
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی