سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

متلاحمہ زخم کی دیت کے علاوہ ارش کا لازم ہونا

قانونی ڈاکٹر کی رپورٹ کے مطابق اس طرح آیا ہے ”داہنے ہاتھ کے گٹّے پر متلاحمہ زخم عضلات کے نقصان پہنچنے کا سبب ہوا ہے “ کیا متلاحمہ کی دیت کے علاوہ عضلات کو نقصان پہنچنے کا ارش بھی اس ارش پر اضافہ ہوگا؟

جواب: اگر اسکا نتیجہ عضو کے نسبةًمعطَّل ہونے کا سبب ہو تو ارش کی نسبت سے حساب ہونا چاہیے۔

دسته‌ها: زخموں کی دیت
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی