سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

ایسے متلاحمہ زخم کا علاج جو فلج کا سبب ہوجائے

متلاحمہ زخم کے مورد میں ، کہ جو عضو کے مفلوج ہوجانے کا باعث ہو ، لیکن علاج و معالجہ کے ذریعہ فلج کی روک تھام کی جاسکتی ہو ، لہٰذا حضور فرمائیں :۱۔کیا زخمی شخص پر واجب ہے اپنا علاج کرائے؟جواب: چنانچہ علاج اتنا سادہ ہو کہ عرف عام میں مفلوج ہونے کی نسبت مجروح ہونے کی طرف دی جاتی ہو، تو علاج کرانا لازم ہے ۔۲۔علاج کرانے کی صورت میں دیت سے زیادہ خرچ کو جنایت کرنے والے سے لیا حاسکتا ہے ؟

جواب :جی ہاں ، لیا جاسکتا ہے ۔

دسته‌ها: زخموں کی دیت
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی