سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

جائفہ زخم میں داخلی اعضاء کا بغیر عیب کے ٹھیک ہوجانا

جب کبھی آلہ جراحت بدن کے اندورنی عضو جیسے جگر کو زخمی کردے اور یہ بغیر عیب کے ٹھیک ہوجائے؛ کیا یہ زخم ”جائفہ “ کی ایک تہائی دیت کے علاوہ ارش بھی رکھتا ہے۔

جواب: وہ اضافی زخم ارش کا موجب ہے۔

دسته‌ها: زخموں کی دیت
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی