سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

سر کے زخمی کرنے کی دیت

میں نے ایک شخص کا سر پتھر سے پھوڑدیا (البتہ میرا قصد پتھر پھینکنے کا تو تھا لیکن سر پھوڑنے کا نہیں) اور میں یہ بھی نہیں جانتا کہ اس کا سر کس قدر زخمی ہوا ہے، بس اتنا جانتا ہوں کہ اس کے سر سے خون جاری ہوگیا تھا اور اب زخمی شخص اس دنیا میں نہیں رہا اور اس کے وارثین پر دسترسی کا بھی کوئی امکان نہیں ہے، اس کی دیت کی مقدار کیا ہوگی؟

جواب: اگر آپ اتنا جانتے ہوں کہ اس کا سر زخمی ہوا ہے اس سے زیادہ کا آپ کو یقیین نہیں ہے تو اس کی دیت ایک اونٹ ہے اور زخمی شخص کے نہ ملنے کی صورت میں اس کی دیت اس کی نیت سے فقراء کو دیدیں، مگر یہ کہ آپ کو یقین ہو کہ وہ آپ سے راضی ہوگیا تھا۔

کلیدی الفاظ:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت