سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

بندوق کے چھرّے سے زخمی ہونا

بارہ بور کی بندوق کے چھرّے سے ایک شخص کا ہاتھ یا ہر وہ عضو کہ جس کی معین دیت ہے زخمی ہوجاتا اور وہ چھرّہ گوشت میں چلا جاتا ہے اور ڈاکٹر نے اس زخم کو دامیہ یا اس جیسے زخم سے تشخیص دیا ہے ، مفروضہ سوال میں کیا ہر ایک زخم ایک نافذہ شمار ہوگا اور اس کی دیت ۱۰۰/ دینار ہوگی؟ یا ان میں سے ہر ایک زخم کی دیت کا میزان اُسی عضو کی نسبت ہوگا جو زخمی ہوا ہے؟

جواب: ہر زخم کی علیحدہ، علیحدہ دیت ہے، لیکن ملحوظ رہے کہ یہاں کے زخموں کی نوعیت نافذہ اور جائفہ جیسی نہیں ہے، بلکہ غالباً دامیہ ہے، ہرچند بہتر ہے کہ آپس میں مصالحہ کرلیں۔

کلیدی الفاظ:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت