سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

چھرّے سے زخمی ہوجانا

کیا بارہ بور کی کاری بندوق کا چھرَّہ کہ جو کسی کے بدن میں گھس جائے، اسلامی تغزیر ات کی دفعہ ۴۸۳/ کا مصداق ہے جو یہ کہتی ہے کہ ”جب کبھی نیزہ یا گولی یا اسی کی طرح کوئی اور چیز کسی شخص کے ہاتھ یا پاؤں میں دھنس جائے ، مجنی علیہ کے مرد ہونے کی صورت میں ایک سو (۱۰۰) دینار دیت اور عورت ہونے کی صورت میں ارش لازم ہوتا ہے “ یا چھرہ گولی شمار نہیں ہوگا اور مذکورہ زخم تعزیر ات اسلامی کی دفعہ ۴۸۰ کو شامل ہوگا اور زخم کی نوعیت (حارصہ، دامیہ، متلاحمہ، سمحاق، موضحہ، منقلہ، مامومہ اور دامغہ ) کے اعتبار سے دیت معین ہوگی ؟

جواب: یہ حکم (نافذہ کا حکم ) چھرّے کو شامل نہیں ہوتا ، اور دیت کے دوسرے عناوین سے جو آپ نے بیان کئے ہیں، استفادہ کیا جائے ۔

کلیدی الفاظ:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت