زوجہ کیلئے ہبہ کرنا کیا زوجہ کو کوئی چیز ہبہ کرنا، ہبہٴ لازم ہے؟ جواب: زوجہ کو کوئی چیز بخشنا، ہبہٴ لازم نہیں ہے لیکن اس کو واپس مانگنا مکروہ ہے۔ دستهها: هبه کے احکام کلیدواژه ها: