سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

زخمی ہونا اور مرنا جو دو حرام مہینوں میں واقع ہوئے ہوں

ماہ ذی الحجہ میں جنایت واقع ہوئی اور مجنی علیہ ماہ محرم میں انتقال کرگیا اسلامی تعذیر ات کی دفعہ ۲۹۹ میں اس طرح آیا ہے "جب جنایت اور موت دونوں حرام مہینوں میں واقع ہوں تو تغلیظ کا سبب ہے " کیا سوال کے مورد میں کہ جس میں جنایت اور موت دو مہینوں میں واقع ہوئی ہیں ، تغلیظ کا حکم جاری ہے ؟

جواب: مفروضہ سوال میں باب تغلیظ ثابت ہے ؛ کیونکہ دونوں حرام مہینوں ہیں واقع ہوئی ہیں ، اور مذکورہ قانونی دفعہ کا بھی یہی مطلب ہے ۔

کلیدی الفاظ:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت