سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

مقتول کے وارثین کا قاتل سے گاڑی کی خسارت کا لینا

اگر مقتول کے بیوی بچے ہوں ، اور وہ ان کے لئے ایکسیڈینٹ ہونے والی گاڑی سے رزق مہیّا کرتا ہو، کیا وارثین کو حق ہے کہ جتنی مدت گاڑی خراب رہی ہے اور اس نے کام نہیں کیا،اتنی مدت کی خسارت ملزم سے وصول کریں ؟

جواب: وہ گاڑی کے کام نہ کرنے کی خسارت کو مرمت میں صرف ہوئے ضروری دنوں کے حساب سے لے سکتے ہیں ۔

کلیدی الفاظ:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت