سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

نابالغ بچّہ کی گواہی

دونابالغ بچّے، گرمی کے موسم کے لئے بنائے گئے مکان کے اوپر بیٹھے ہوئے کھیل رہے تھے، ان میں سے ایک بچہ اوپر سے گرگیا جس کے نتیجہ میں اس کے جسم کا کوئی حصّہ، ناقص ہوگیا، زخمی ہونے والے بچہ کا دعویٰ ہے کہ دوسرے بچہ نے اس کو گرایا ہے، لیکن دوسرا بچہ اس بات سے انکار کرتا ہے، نیز دوسرے نابالغ بچے بھی موجود تھے جو مدعی یا مدعیٰ علیہ یعنی دونوں میں سے کسی ایک کے حق میں گواہی دیتے ہیں:الف) کیا نابالغ بچے کی گواہی قبول کی جائے گی؟ب) کیا مدعیٰ علیہ بچہ جو انکار کررہا ہے، خود یا اس کا ولی، قسم کھاسکتا ہے؟ج) کیا مدعیٰ علیہ یا اس کا ولی واپس پلٹائی ہوئی قسم (ایک فریق کے قسم نہ کھانے کی صورت میں دوسرے فریق سے قسم کھانے کے لئے کہا جاتا ہے)کھاسکتے ہیں یا نہیں؟

جواب: الف) مذکورہ گواہی قابل قبول نہیں ہے، مگر جبکہ بات قتل تک پہنچ گئی ہو، لیکن بہتر یہ ہے کہ صلح کرلیں ۔جواب: ب وج)گذشتہ جواب سے ان کا جواب بھی معلوم ہوگیا ہے ۔

کلیدی الفاظ:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت