سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

شاگردوں کا استادوں کو نہی عن المنکر کرنا (برائیوں سے روکنا)

کبھی کبھی بعض خواتین اساتذہ، طلباء کی تعلیم کی کلاس میں، شہوت انگیز لباس پہن کر آجاتی ہیں، مجبوراً طلباء کو بھی تعلیم اور مطالب سمجھنے کی وجہ سے ، انھیں دیکھنا پڑتا ہے، اس صورت میں ان لوگوں کا وظیفہ کیا ہے؟

اس طرح کے موقع پر یونیورسٹی یا ادارے کے ذمہ دار اشخاص سے مل کر اس قسم کی مشکلات کو دور کرنا چاہیے تاکہ طلباء کو کوئی مشکل پیش نہ آئے اور اساتذہ اپنے وظیفہ پر عمل کریں ۔

مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی