سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

نقصان دہ ہونے کی صورت میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر

اگر کسی ادارے میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا وظیفہ انجام دینا، باعث ہوجائے کہ ایسا کرنے والا شخص، اَوَر ٹائم یا دیگر فائدوں یا انعامات سے محروم ہوجائے، کیا پھر بھی امر بالمعروف اور نہی عن المنکر واجب ہے؟

جواب: اگر زیادہ اہم نقصان کا باعث نہ ہو تو واجب ہے ۔

مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی