مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف

یونیورسٹیوں میں نہی عن المنکر کرنا

یونیورسٹی کے ایک ذمہ دار عہد دار، امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا وظیفہ اور خطا کار طلباء کو تذکر دینے کا حق، فقط یونیورسٹی کے ذمہ دار اشخاص سے منحصر جانتے ہیں اور موٴمن طلباء کو اجازت نہیں دیتے، مذکورہ مطلب ملحوظ رکھتے ہوئے ایک موٴمن اور انقلابی طالب علم کا اس سلسلہ میں کیا وظیفہ ہے؟

جواب: امر بالمعروف اور نہی عن المنکر، تمام مسلمانوں کا وظیفہ ہے اور کوئی کسی کو منع کرنے کا حق نہیں رکھتا، لیکن اس وظیفہ کو اس طرح انجام دیا جائے کہ یونیورسٹی اور اداروں کا نظم و ضبط خراب نہ ہو ۔

پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی