زانی اور زانیہ کو جلا وطن کردینا
اگر زناکار لڑکا اور لڑکی کا واپس اپنے رہائشی مقام پر آنا، گناہ کا سبب اور اہل محلہ میںاختلاف کا باعث ہو، کیا اس صورت میں ان لوگوں کو دوسرے مقام کی طرف جلاء وطن کیا جاسکتا ہے؟
جب بھی ان کا اس محلہ میں رہنا، باعث گناہ ہو تب ان کو دوسرے مقام پر بھیجا جاسکتا ہے ۔