زنا کی حُرمت کا ذاتی یا عرضی ہونا
زنا کی حرمت، ذاتیہ ہے یا عرضیہ؟
اگر ذاتیہ ہونے سے آپ کی مراد یہ ہے کہ زنا حرام ہے، خواہ مضّر اور خطرناک نتائج رکھتا ہو یا نہ رکھتا ہو، تب تو جواب یہ ہے کہ جی ہاں اس کی حرمت ذاتیہ ہے