سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

مرتد شوہر سے بیوی کا جدا ہو جانا

اگر شوہر مرتد ہوجائے اور فقط یہ ہی نہیں کہ دین پر کوئی عقیدہ نہ رکھتا ہو بلکہ دین کے خلاف باتیں بھی کرتا ہو، اس صورت میں زوجہ کا اس کے ساتھ زندگی بسر کرنے کا کیا حکم ہے، یہ بات بھی بیان کردینا ضروری ہے کہ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا بھی اس پر کوئی اثر نہیں ہوتا؟

زوجہ کو اس سے جدا ہوجانا چاہیے، اس پر شوہر حرام ہے اور طلاق کی بھی ضرورت نہیں ہے ۔

دسته‌ها: مرتد
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی