زوجہ کی حَد کے اجرا میں شوہر کی رضایت کا دخیل نہ ہونا
ایک شاد ی شدہ عورت کو زنا کے جرم میں سنگسار کرنے کی سزا ہوگئی ہے اگر اس کے اوپر سزا کا حکم جاری کرنے سے پہلے اس کا شوہر اُسے طلاق دیدے کیا اس کا طلاق دینا اس کی بہ نسبت اس کی مرضی سمجھا جائے گا اور سزا کو روکنے کا باعث ہوگا؟
طلاق اور شوہر کی رضایت، مذکورہ سزا کو جاری کرنے سے سے روک نہیں سکتی