سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

دوسرے کی ملکیت میں دروازہ لگانا

دوسرے کی اختصاصی ملکیت یا دیوار میں رفت وآمد کے قصد کے بغیر دروازہ کھولنے کا کیا حکم ہے؟ اور اگر دروازہ کھولنے والا وہاں سے رفت وآمد کا بھی قصد رکھتا ہو تو کیا مالک کو فقط رفت وآمد نہ کرنے پر مجبور کرسکتے ہیں مثلاً دروازہ کے سامنے کوئی رکاوٹ کھڑی کردیں، یا اس کے دروازہ اکھاڑ کر دیوار کے صحیح کرنے کا خرچ اس کے ذمہ ڈال سکتے ہیں؟

جائز نہیں ہے، اور دروازہ کو کامل طور سے بند ہونا چاہیے، اور اس کا خرچ اس شخص کے ذمہ ہے جس نے دروازہ لگایا تھا ۔

دسته‌ها: حق الناس
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی