اشتہار میں مبالغہ آمیز عبارتوں کا استعمال کرنا
کیا اشتہار میں مبالغہ آمیز عبارتیں استعمال کرنا جائز ہے جب کہ وہ جھوٹ کی مصداق بھی نہ ہوں لیکن آگاہ کرنے کی حدود سے بڑھی ہوئی ہیں اور ان سے لوگوں کو خریدنے اور استعمال کرنے کی طرف ترغیب دلائی گئی ہے؟
اگر لوگوں کی گمراہی کا سبب ہو تو اس میں اشکال ہے ۔