چیز کے عوض چیز پر مصالحت کیا ایک جیسی چیز کے عوض صلح کرنا بھی، ہم جنس کے بدلے میں ہم جنس کی خریدوفروخت کرنے کی طرح، باطل ہے ؟(جیسے گیہوں کے بدلے گیہوں، چنے کے بدلے چنا) اس میں اشکال نہیں ہے ۔ دستهها: صلح کے احکام کلیدواژه ها: