سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

سمجھوتے کی مدت تمام ہونے سے پہلے مالک کا انتقال

میرے مرحوم والد نے اپنی کچھ جائداد کسی شخص کواجرت پر دی تھی تاکہ اس کی آمدنی کو اپنے اور اس شخص کے درمیان آدھا آدھا تقسیم کریں، اب جبکہ میرے والد مرحوم ہوگئے ہیں ان کے وارثین یہ معاہدہ جاری رکھنے پر راضی نہیں ہیں، کیا یہ معاہدہ مالک کی موت کی وجہ سے فسخ نہیں ہوگا؟

باغ وغیرہ سے متعلق معاہدہ کہ جس کے لئے ایک مدّت معین کی جاتی ہے، مدت کے ختم ہونے تک معتبر ہے اور مالک کے مرنے سے فسخ نہیں ہوتا، نیز وارثوں کووو مدت کے تمام ہونے تک صبر کرنا چاہیے ۔

دسته‌ها: اجاره کے احکام
کلیدواژه ها:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت