سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

ایک حصّہ دار کو منافع دینے کے لئے تمام حصہ داروں کی قرعہ اندازی کرنا

چند لوگ مل کر اپنی کچھ رقم ایک جگہ جمع کرتے ہیں اور ایک شخص کو کاروبار کرنے کے لئے دیتے ہیں کاروبار کرنے والا شخص، ہر مہینہ منافع کی رقم دیتا ہے، حصّہ دار حضرات قرعہ اندازی کرتے ہیں اور ہر مہینہ کا منافع ایک حصّہ دار کو دیدیا جاتا ہے، اسی طرح جب سب کو منافع مل جاتا ہے اور ایک دور ختم ہوجاتا ہے تو اس کے بعد حصّہ دار حضرات اپنی اپنی رقم واپس لے لیتے ہیں، شریعت کی رو سے ایسا کام کرنے کا کیا حکم ہے ؟

چنانچہ منافع، مضاربہ کے ذریعہ حاصل ہوا ہے اور تمام لوگوں کی مرضی سے اس طرح تقسیم ہوا ہے تو کوئی اشکال نہیں ہے ۔

کلیدواژه ها:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت