شرعی فرائض کے بارے میں ذہنی بیماروں کا حکم
ذہنی بیمار لوگ، عمردار ہونے کے باوجود عقل وفہم کے اعتبار سے کبھی کبھی تو بارہ سالہ بچے کے برابر یا اس سے بھی کمتر ہوتے ہیں،کیا شرعی فریضہ ان سے ساقط ہے ؟
اگر کافی حد تک شعور، تمیز اور اچھے بُرے کی پہچان رکھتے ہوں تاکہ عبادات بجالاسکیں تو اس صورت میں ان کے اوپر شرعی احکام لازم ہیں