سزا پوری کرنے کے عنوان سے وثیقہ حاصل کرنا
عدالت کی تاریخوں پر حاضر ہونے کے لئے جورقم ضمانت کے طور پر تیسرے شخص سے لی جاتی ہے، جبکہ یہ بھی فرض کرلیا جائے کہ اس ضمانتکی حقیقت، عادلت میں حاضری کے عہد کے علاوہ، قرض کا بھی عہد کرنا ہے ۔ یہ بات بھی ملحوظ رہے کہ یہ کام شریعت کے کسی بھی معین شدہ عقود جیسے ضمانت، کفالت اور رہن وغیرہ میں سے کے تحت درج نہیں ہوتا، لہٰذا حضور فرمائیں اس کا کیا حکم ہے ؟
حقیقت میں یہ کام عقد کفالت اور عقد ضمانت سے مرکب ہے اور اس میں کوئی اشکال نہیں ہے ۔