سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

کھجور کے پتّے اور بوری کے دھاگے پر سجدہ کرنا

جب شیعہ حضرات نماز کے لئے مسجد الحرام یا مسجد نبوی سے مشرف ہوتے ہیں تو بہت سے اشخاص سجدہ گاہ کے طور پر ، کاغذ،لکڑی یا بوریے وغیرہ کوکھلے عام اپنے ساتھ لے جاتے ہیں اور ان پر سجدہ کرتے ہیں نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ وہابیوں یا دوسرے متعصّب مذاہب اسلامی کی ہتک حرمت اور طعن وتشنیع کا شکار ہوتے ہیں اور کبھی کبھی یہ کام لڑائی اور جھگڑے کا باعث ہوجاتا ہے، لہٰذا س ناگوار حالت سے بچنے کے لئے جانماز کے دو نمونے جن میں سے ایک پر سجدہ کی جگہ علاوہ نامحسوس طریقے سے ”کھجور کے درخت کے پتے“ سے بُنائی ہے اور دوسرے پر بوری کے دھاگے (سُتلی) کی یہ دونوں نمونے حضور کی خدمت میں ارسال کئے جارہے ہیں، لہٰذا جنابعالی سے گذارش ہے کھجور کے درخت پتے اور بوری کے دھاگے (سُتلی) سےبنی ہوئی سجدہ کی جگہ مشاہدہ فرماکر ان دونوں پر سجدہ کا حکم مرقوم فرمائیں؟

اگر سجدہ کی جگہ کھجور کے درخت کا پتا تھا تو کوئی اشکال نہیں ہے ۔

مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی