سجدہ گاہ کے لکھے ہوئے یا نقش بنے ہوئے کی طرف سجدہ کرنا
کیا ایسی سجدہ گاہوں پر سجدہ کرنا جن پر ”تربت اعلیٰ مالِ کربلا“ یا پنجتن پاک علیہم السلام کے نام لکھے ہوں جائز ہے کلی طور سے یہ کہ لکھے ہوئے کی طرف سجدہ کرنا یا نقش ونگار بنی ہوئی سجدہ گاہ پر سجدہ کرنے کا کیا حکم ہے؟
کوئی اشکال نہیں ہے؛ لیکن اگر گنبد یا درگاہ بنی ہوئی ہو تو بہتر ہے اس کا مٹادیں ۔