مقامات مقدسہ کی زیارت کی غرض سے قرعہ اندازی کے لئے رقم وصول کرنا
ایک انجمن کے کچھ جوانوں نے ارادہ کیا ہے کہ ہر جوان ایک ہزار تومان قربةً الی الله کی نیت سے ادا کرے اور پیسہ دینے والوں میں قرعہ اندازی کے ذریعہ ایک شخص کو پوری انجمن کی نیابت میں زیارت کرنے کے لئے کربلا بھیجیں، اس کام کا کیا حکم ہے؟
اگر قربةً الی الله کی نیت سے ہو، قرعہ اندازی میں شریک ہونے کی غرض سے نہیں تب کوئی اشکال نہیں ہے ۔