مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف

ٹی وی پروگرام کے لئے گڑیا بنانا

دیکھا گیا ہے کہ تصویری (یاٹی وی) پرگراموں میں، انسان کے جیسی گڑیا بناتے ہیں جو ٹی وی پرگرام یا ان فلموں میں جہاں حقیقت میں ایک واقعی انسان، کردار ادا کرتا ہے اور باتیں کرتا ہے بولتا ہے، کسی طریقہ سے وہ گڑیا یولتی ہوئی نظر آتی ہے اور واقعی انسانوں کے ساتھ کوئی کردار ادا کرتی ہے، انسانوں کی طرح ارادہ اور فیصلہ کرتی ہے بولتی ہے، اس قسم کے پروگرام بنانے کا کیا حکم ہے؟

مجسمہ بنانے میں اشکال ہے لیکن گڑیا یا کھلونے وغیرہ خواہ کوئی رول ادا کرے یا نہ کرے، بہرحال اس میں اشکال نہیں ہے

دسته‌ها: ٹیلی ویژن
برچسب‌ها:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی