سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

نشہ آور چیزوں کے استعمال کرنے والوں کے بارے میں احکام

کیا نشہ آور چیز کے استعمال کے حرم ہونے کا حکم قرآن میں آیا ہے؟ اور چونکہ نشہ کی عادت، گھرانوں کو تباہ وبرباد کرنے والی اس بلاء کا نام ہے جو ہمارے جوانوں کے دامن گیر ہے، یہاں تک کہ اس سے زیادہ عمر کے لوگ اور بعض مومنین بھی اس میں مبتلا ہیں، افسوس کہ نشہ آور چیزوں سے مقابلہ کی آوازوں کا بھی کوئی خاص نتیجہ حاصل نہیں ہوسکا ہے، نیز آپ کی توضیح المسائل کے علاوہ کسی بھی عالم کی توضیح المسائل میں، اس کے حرام ہونے کا حکم کیوں بیان نہیں کیا گیاہے؟

ہمارے علاوہ بہت سے مجتہدین نے بھی نشہ آور چیزوں کو حرام قرار دیا ہے اور اس کی دلیل یہ ہے کہ عقل اس کی قباحت کا حکم کرتی ہے، اس کے علاوہ یہ آیہٴ کریمہ (بقرہ/۱۹۵) بھی ایسے لوگوں کو شامل ہے، بعض روایات بھی اسی مطلب کی طرف اشارہ کرتی ہیں کہ نقصاندہ اور مضر چیزوں کا استعمال کرنا حرام ہے ۔

کلیدواژه ها:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت