سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

ایسی مجالس اور نشستوں میں شریک ہونا جو دین کے نام پر منعقد کی جاتی ہیں لیکن ان کا مقصد دینی نہی ہوتا

ایسی مجالس اور نشستوں میں شریک ہونا جو دین کے نام پر منعقد کی جاتی ہیں لیکن عام طور پر ان کے اندر، خودنمائی، دکھاوا اور غیر دینی مقاصد ہوتے ہیں، کیسا ہے؟

اگر آپ کے لئے واقعاً ثابت ہوجائے کہ ان میں غیر دینی مقاصد انجام دئے جائیں تو ایسی نشستوں میں شریک نہ ہوں ۔

دسته‌ها: عزاداری
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی