سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

تعمیر ہونے سے پہلے فلیٹ کی خرید وفروخت

کوئی آدمی کسی ایسے پلازے میں تیسری منزل کے ایک فلیٹ کو جو ابھی تعمیر نہیں ہوا ہے لیکن اس کا نقشہ بن چکا ہے، دوسرے شخص کو فروخت کردیتا ہے، برائے مہربانی درج ذیل سوالوں کے جواب عنایت فرمائیں:الف)۔کیا یہ معاملہ صحیح ہے؟ب)۔ اگر باطل ہو، تو کیا کسی عقد یا لازم معاہدہ کے عنوان کے تحت اس کام کو انجام دیا جاسکتا ہے؟

اگر نقشہ، سازوسامان اور اس کے تمام صفات اور امتیازات معین ہوجائیں، تب کوئی حرج نہیں ہے لیکن ان چیزوں کے معین کئے بغیر جائز نہیں ہے ۔بہترین طریقہ وہی ہے جو اوپربیان ہوچکا ہے ۔

مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی