سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

گناہ آلود ماحول سے ہجرت کرنا

شہر تہران میں فحشا وفساد، بُری باتیں اور بدحجابی عام ہوگئی ہے، اور افسوس کہ حکومت کے عہدہ داران خواب غفلت میں پڑے ہوئے ہیں، میں دوران بلوغ ہی سے اجتماعی اور خصوصاً دینی لحاظ سے تہران کے ماحول سے متنفر ہوں اور مجھ میں اس کے برداشت کرنے کی طاقت نہیں ہے، قرآن مجید کے سورہٴ مبارکہ نساء کی آیت نمبر ۱۰۰ میں خداوندعالم کے سخت حکم کو مدّنظر رکھتے ہوئے کیا مناسب نہیں ہے کہ اپنے آپ کو اس فحشاء وفساد سے محفوظ رکھنے کے لئے مقدس شہروں جیسے قم یا مشہد کی طرف ہجرت کرجاؤں، تاکہ جلد از جلد روحی عذاب سے نجات حاصل کرلوں؟

اگر آپ دین اور ایمان کی حفاظت کے لئے ہجرت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں پاتے ہیں تو اس صورت میں آپ کا ہجرت کرنا ایک ضروری اور بہتر کام ہوگا؛ لیکن اس کام کوزیادہ مطالعہ کے ساتھ اور ماں باپ کی رضایت سے انجام دیں۔

اقسام: توبہ
کلیدی الفاظ:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت