غیر ارادی طور پر کرایہ لیتے وقت ٹیکسی ڈرائیور کا ہاتھ نامحرم کے ہاتھ سے لگ جانا
کرایہ لیتے وقت غیرارادی طور پر کئی بار اگر میرا ہاتھ نامحرم عورت کے ہاتھ لگ جائے تو اس کا حکم کیا ہے؟
حرام نہیں ہے؛ لیکن کوشش کریں کہ ایسا اتفاق نہ ہو۔
حرام نہیں ہے؛ لیکن کوشش کریں کہ ایسا اتفاق نہ ہو۔