غیر موذی حیوانات کو اذیت دینا اور ان کو جان سے مارنا
غیرموذی حیوانات کو اذیت دینا یا ان کو جان سے مارنا کیسا ہے؟اور ان سے محبت کرنے کیا حکم ہے؟
غیر موذی حیوانات کو اذیت دینے یا اُن کو مارنے میں اشکال ہے، اور ان سے ہمدردی کرنا اچھا ہے۔
غیر موذی حیوانات کو اذیت دینے یا اُن کو مارنے میں اشکال ہے، اور ان سے ہمدردی کرنا اچھا ہے۔