قرض دینے کے بدلے قرآن پڑھانے کی شرط لگانا
۔اگر کوئی شخص کسی کو قرض دے اور یہ کہے کہ اس شرط کے ساتھ تمہیں قرض دوں گا کہ تم بھی اس کے بدلے میرے بچوں کو قرآن پڑھاؤ،کیا یہ کام جائز ہے ؟
احتیاط اس طرح کی شرط کو ترک کرنے میں ہے۔
احتیاط اس طرح کی شرط کو ترک کرنے میں ہے۔