سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

مرد کا صاحب اولاد نہ ہونا

میاں بیوی شادی کے چند ال کے بعد بھی صاحب اولاد نہیں ہوتے ، ڈاکٹر نے تشخیص دی ہے کہ کمی مرد میں ہے اور اب بیوی کہتی ہے کہ اس کے شوہرکے بیضے نہیں ہیں اور ان کے صاحب اولاد نہ ہونے کی وجہ بھی یہی ہے ، کیا اس صورت میں بیوی نکاح کو فسخ کر سکتی ہے؟

اگر اسے اس با ت کی اطلاع نہیں تھی تو اس صورت میں فسخ کرسکتی ہے مگر یہ کہ اطلاع ہونے کے بعد راضی ہوگئی ہو اور اس کے ساتھ زندگی بسرکی ہو۔

مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی