سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

سیدانی خاتون سے غیر سید مرد کی شادی

کیا سیدانی کاغیر سید شخص سے شادی کرنا جائز ہے ؟ چنانچہ بعض لوگ معتقد ہیں کہ شادی کرنے میں ، ایک دوسرے کا کفو ہونا شرط ہے اور سیدانی کا کفو غیر سید نہیں ہے دوسرے یہ کہ اگر آپس میں جھگڑے کا احتمال ہو تو مسئلہ کا کیا حکم ہے ؟

جائز ہے اور آئمہ علیھم السلام کے زمانے میں ایسا بہت زیادہ ہوا ہے لیکن اگر جھگڑے کا خطرہ ہو تو ایسا کرنے سے صرفِ نظر کریں۔

مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی