جماع نہ کرانے کی شرط رکھنا کیا عقد نکاح ( دائمی ) میں یہ شرط کی جاسکتی ہے کہ شوہراور بیوی میں مقاربت نہ ہو ؟ عقد نکاح ( دائمی شادی ) میں یہ شرط کرنا اشکال سے خالی نہیں ہے دستهها: دائمی عقد کے احکام کلیدواژه ها: