سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

نماز پڑھتے ہوئے مرد اور عورتوں کے درمیان دیوار کا حائل ہونا

ہمارے شہر کی جامع مسجد میں عورتوں کے نماز پڑھنے کی جگہ اوپری منزل اور مردوں کے لئے نیچے کی منزل مخصوص ہے ان دونوں منزلوں کے درمیان ۷۰ سینٹی میٹر اونچی اور ۴۰ سینٹی میٹر موٹی دیوار حائل ہے، کیا یہ مقدار عورتوں اور مردوں کی صفوں میں اتصال کے لئے مانع ہے؟

اگر قیام کی حالت میں عورتیں نماز جماعت کی صفوں میں سے کچھ صفوں کو دیکھ رہی ہوں اور دونوں جگہ ایک ہی شمار ہوتی ہوں تو کوئی ممانعت نہیں ہے ۔

دسته‌ها: جماعت کےاحکام
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی