نماز جمعہ کے دو خطبوںکے درمیان مستحب یا قضا نمازوں کا پڑھنا مستحب، قضا یا اجارہ کی نمازوں کا خطبوں کے بعد اور نماز سے پہلے پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ احتیاط ان کے ترک کرنے میں ہے ۔ دستهها: نماز جمعہ کےاحکام کلیدواژه ها: