وہ شخص جو نہیں جانتا تھا کہ زوجہ کے ساتھ ہمبستر ہونا روزہ کو باطل کردیتا ہے
ایک شخص اس گمان میں کہ ماہ رمضان المبارک کے دنوں میں اپنی زوجہ کے ساتھ ہمبستر ہونا نہ تو حرام ہے اور نہ ہی روزہ کو باطل کرتا ہے لہٰذا اس فعل کا مرتکب ہوجاتا ہے، اس صورت میں قضا کے علاوہ کیا اس کا کفارہ بھی ہے؟
فقط قضا ہے ۔