وقف شدہ اموال پر خمس اگر کوئی شخص کسی جائداد کو معین اشخاص مثلاً اولاد کے لئے وقف کرے، کیا اس پر خمس ہے؟ اگر خمس کی تاریخ آجانے سے پہلے وقف کرے تو خمس نہیں ہے ۔ دستهها: جس منافع میں خمس نہیں ہے کلیدواژه ها: